طالبان کا مسئلہ حل کرنا ہے تو یہ کام کرنا ہی پڑے گا،پاکستان نے افغان حکومت کو بتادیا
اسلام آباد (این این آئی) سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغان حکومت کو بتادیا ہے کہ فوجی کارروائی مسئلے کا حل نہیں ہے افغان حکومت طالبان کو سنجیدگی سے امن کا پیغام دے ٗ قیام امن کا واحد راستہ بات چیت ہے اس حوالے سے امریکہ اور چین انٹرا افغانستان مذاکرات کا… Continue 23reading طالبان کا مسئلہ حل کرنا ہے تو یہ کام کرنا ہی پڑے گا،پاکستان نے افغان حکومت کو بتادیا