پی ٹی آئی میں خو شیو ں کا سما ں اہم رہنما نے پا رٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن)ڈاکٹر محمد نور بلوچ نے نیشنل پارٹی سے استعفیٰ دے کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا انہوں اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ نیشنل پارٹی مفاد پرستوں کا ٹولے پر مشتمل ہے جو کہ ذاتی مفادات کی خاطر قوم پرستی کا لبادہ اوڑ کر بلوچ عوام اور طلبہ کو دھوکہ… Continue 23reading پی ٹی آئی میں خو شیو ں کا سما ں اہم رہنما نے پا رٹی میں شمو لیت کا اعلان کر دیا