پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

حلیمہ قتل کیس، مرکزی ملزم کی شاہ خرچیاں، ہزاروں روپے پولیس والوں میں تقسیم

datetime 13  اگست‬‮  2016

حلیمہ قتل کیس، مرکزی ملزم کی شاہ خرچیاں، ہزاروں روپے پولیس والوں میں تقسیم

کراچی(این این آئی)حلیمہ قتل کیس کے مرکزی ملزم رضوان کی گرفتاری کے بعد شاہ خرچیاں جاری ہیں ۔ کورٹ پولیس ملزم کو سٹی کورٹ لے کر پہنچی تو ملزم نے اہلکاروں میں ہزاروں روپے بانٹ دئیے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں حلیمہ قتل کیس کے مرکزی ملزم رضوان کی گرفتاری کے بعد شاہ خرچیاں جاری ہیں… Continue 23reading حلیمہ قتل کیس، مرکزی ملزم کی شاہ خرچیاں، ہزاروں روپے پولیس والوں میں تقسیم

چوہدری نثارکا بیان،نیشنل ایکشن پلان، پیپلز پارٹی نے حکومت کو جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا

datetime 13  اگست‬‮  2016

چوہدری نثارکا بیان،نیشنل ایکشن پلان، پیپلز پارٹی نے حکومت کو جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے بعد پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف سیاسی جنگ تیز کا فیصلہ کرتے ہوئے سینئررہنماؤں کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف سیاسی جنگ تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلاول بھٹو نے… Continue 23reading چوہدری نثارکا بیان،نیشنل ایکشن پلان، پیپلز پارٹی نے حکومت کو جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا

چوہدری نثار کا دعویٰ،ڈاکٹر عاصم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 13  اگست‬‮  2016

چوہدری نثار کا دعویٰ،ڈاکٹر عاصم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

کراچی(این این آئی) احتساب عدالت میں بیان دیتے ہوئے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ انہوں نے کسی سے ریلیف نہیں مانگا اور نا ہی انہیں کسی کی سفارش کی ضرورت ہے۔احتساب عدالت میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ہوئی۔ ملزم بشارت بیماری کی… Continue 23reading چوہدری نثار کا دعویٰ،ڈاکٹر عاصم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

سامیہ شاہد کے قتل کاڈراپ سین،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 13  اگست‬‮  2016

سامیہ شاہد کے قتل کاڈراپ سین،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

جہلم (این این آئی)سامیہ شاہد کے پہلے شوہر نے سامیہ کے قتل کا اعتراف کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سامیہ کے پہلے شوہرچودھری شکیل نے پولیس کے روبرو بیان دیاہے کہ سامیہ کو میں نے قتل کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق چودھری شکیل کابیان ہے کہ سامیہ کو دوپٹے سے گلادباکرہلاک کیا ٗ سامیہ کے… Continue 23reading سامیہ شاہد کے قتل کاڈراپ سین،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

’’وہ بندہ جاہل ہی ہوگا‘‘اگر میں یہ کام کر دوں تو چوہدری نثار کوراتوں میں نیند نہیں آئے گی‘ اعتزاز احسن وزیر داخلہ پر برس پڑے

datetime 13  اگست‬‮  2016

’’وہ بندہ جاہل ہی ہوگا‘‘اگر میں یہ کام کر دوں تو چوہدری نثار کوراتوں میں نیند نہیں آئے گی‘ اعتزاز احسن وزیر داخلہ پر برس پڑے

لاہور (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ممتاز قانون دان سینئر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شریف برادران پانامہ لیکس میں بری طرح جکڑ چکے ہیں ان کے گلے میں گھنٹی بندی جاچکی ہے۔ اب وہ بھاگ نہیں سکیں گے۔ موجودہ حکومت لوگوں کے مسئلے حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔ شریف برادران… Continue 23reading ’’وہ بندہ جاہل ہی ہوگا‘‘اگر میں یہ کام کر دوں تو چوہدری نثار کوراتوں میں نیند نہیں آئے گی‘ اعتزاز احسن وزیر داخلہ پر برس پڑے

تحریک انصاف کے ٹرک میں آگ ہمیں بزور طاقت روکا گیا تو؟ پی ٹی آئی کا دھماکہ خیز اعلان

datetime 13  اگست‬‮  2016

تحریک انصاف کے ٹرک میں آگ ہمیں بزور طاقت روکا گیا تو؟ پی ٹی آئی کا دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی ریلی اور حکومت و ضلع انتظامیہ اسلام آباد میں کشیدگی کی فضاء گزرتے وقت کے ساتھ تیز ہوتی جا رہی ہے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ٹرک میں آگ لگنے کے بعد تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء نعیم الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے ٹرک میں آگ ہمیں بزور طاقت روکا گیا تو؟ پی ٹی آئی کا دھماکہ خیز اعلان

سیکورٹی خدشات ،اہم شہر میں 14 اگست کی تقریبات منسوخ کردی گئیں

datetime 13  اگست‬‮  2016

سیکورٹی خدشات ،اہم شہر میں 14 اگست کی تقریبات منسوخ کردی گئیں

پشاور(این این آئی) کوہاٹ میں سیکورٹی خدشات کی بناء پر چودہ اگست کی تقریبات منسوخ کردی گئیں،سرکاری اسکولوں کی تعطیلات بھی پندرہ سے بائیس اگست تک بڑھا دی گئیں ذرائع کے مطابق کوہاٹ میں سیکورٹی خدشات کی بناء پرچودہ اگست کی تمام تقریبات منسوخ کردی گئیں ہیں ،شہر کے داخلی و خارجی راستوں پرچیک پوسٹوں… Continue 23reading سیکورٹی خدشات ،اہم شہر میں 14 اگست کی تقریبات منسوخ کردی گئیں

کھانا وقت پر نہ دینے پرائیرہوسٹس سے تلخ کلامی مانچسٹر سے لاہور آنیوالے 2 بھائیوں کو بھاری پڑ گئی

datetime 13  اگست‬‮  2016

کھانا وقت پر نہ دینے پرائیرہوسٹس سے تلخ کلامی مانچسٹر سے لاہور آنیوالے 2 بھائیوں کو بھاری پڑ گئی

لاہور ( این این آئی) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی ایئر ہوسٹس کی شکایت پر مانچسٹر سے آنے والے دو بھائیوں کو اے ایس ایف نے حراست میں لے لیا۔بتایا گیا ہے کہ مانچسٹر سے آنے والی قومی ائیر لائنز کی پرواز پی کے 710میں سوار دو بھائیوں محمد منور اور محمد ثاقت نے دوران… Continue 23reading کھانا وقت پر نہ دینے پرائیرہوسٹس سے تلخ کلامی مانچسٹر سے لاہور آنیوالے 2 بھائیوں کو بھاری پڑ گئی

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔ بالاخر بڑے ڈیم کا فیصلہ ہوگیا

datetime 13  اگست‬‮  2016

بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔ بالاخر بڑے ڈیم کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)دیامربھاشاڈیم کی تعمیرکیلئے66ہزارکنال اراضی حاصل کرلی گئی ہے۔واپڈاکے ذرائع نے بتایا کہ اراضی مالکان کو45ارب روپے کی ادائیگی کردی گئی ہے۔یہ ڈیم2020ء تک مکمل ہوگا جس پر14ارب ڈالرلاگت آئے گی۔ڈیم سے ساڑھے چار ہزار میگاواٹ بجلی پیداہوگی۔ذرائع نے کہاہے کہ شاہراہ قراقرم کی توسیع کاکام جاری ہے تاکہ بھاری مشینری کو… Continue 23reading بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے۔۔۔ بالاخر بڑے ڈیم کا فیصلہ ہوگیا