چوہدری شجاعت نے عمران خان کوسرپرائز دیدیا
لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ق) نے بھی تحریک انصاف کے رائیونڈ مارچ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 30ستمبر کو رائیونڈ مارچ کا اعلان کیا تھا اور اس میں شرکت کے لئے دیگر اپوزیشن جماعتوں کو بھی دعوت دی تھی مگر… Continue 23reading چوہدری شجاعت نے عمران خان کوسرپرائز دیدیا







































