خاتون سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 14 کارکنا ن کے خلاف کتا مارنے کا مقدمہ درج
جہلم (این این آئی)صدر پولیس نے خاتون سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 14 کارکنا ن کے خلاف کتا مارنے کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے این اے 63 سے امیدوار فواد چودھری نے الزام لگایا ہے کہ جن لوگوں کے خلاف مقدمات درج کیے… Continue 23reading خاتون سمیت پاکستان تحریک انصاف کے 14 کارکنا ن کے خلاف کتا مارنے کا مقدمہ درج