بلاول بھٹو اس بار عید کس کے ساتھ منائیں گے ؟ اعلان نے عوام میں خوشی کی لہر دوڑا دی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عید کشمیریوں کے ساتھ منانے کا اعلان کیاہے جبکہ پیپلزپارٹی نے پانامالیکس اور کرپشن کے خلاف تحریک چلانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے،تحریک کا آغاز پنجاب سے کیاجائے گا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 8ستمبرکو کراچی پہنچیں گے، کراچی کے بعد وہ… Continue 23reading بلاول بھٹو اس بار عید کس کے ساتھ منائیں گے ؟ اعلان نے عوام میں خوشی کی لہر دوڑا دی