مراد علی شاہ کارنگ خادم اعلیٰ پر بھی چڑھ گیا ، اچانک ایسا اقدام کہ سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
لاہور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اتوار کو جنرل ہسپتال لاہور کا اچانک دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ بغیر کسی پیشگی اطلاع ہسپتال پہنچے اور مختلف وارڈز میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ نے مریضوں اور ان کے لواحقین سے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی علاج… Continue 23reading مراد علی شاہ کارنگ خادم اعلیٰ پر بھی چڑھ گیا ، اچانک ایسا اقدام کہ سب کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں