پرویزرشید کی گنتی کمزور ہے،اسدعمر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اطلاعات کی جانب سے راولپنڈی اور لاہور میں ریلیوں سے ہونے والے نقصان کا بل جاری کرنے پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پرویزرشید کی گنتی کمزور ہے، میرے ساتھ بیٹھیں اور بتائیں ریلیوں سے پانچ ارب کا نقصان کیسے ہو سکتا ہے۔انہوں نے… Continue 23reading پرویزرشید کی گنتی کمزور ہے،اسدعمر