قوم کے نام اہم پیغام ایک ساتھ نکلنے کا مشورہ الگ الگ نکلو گے تو مار دیا جا ئے گا، بیان نے ہلچل مچادی
لاہور(آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے گوجرانوالا سمیت 25 شہروں میں احتجاجی دھرنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظالم اکٹھے اور مظلوم منتشر ہیں۔انصاف کیلئے کسانوں ،ڈاکٹرز ،مزدوروں،کلرکوں،نرسز،اساتذہ کو متحد ہو کر نکلنا ہو گا الگ الگ نکلنے سے18،18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ختم ہو گی نہ غربت،اصلی ڈگری… Continue 23reading قوم کے نام اہم پیغام ایک ساتھ نکلنے کا مشورہ الگ الگ نکلو گے تو مار دیا جا ئے گا، بیان نے ہلچل مچادی