اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

سامعہ شاہد قتل کیس ٗ برطانوی رکن پارلیمنٹ کو دھمکیاں دینے پر خاتون گرفتار ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 29  جولائی  2016

سامعہ شاہد قتل کیس ٗ برطانوی رکن پارلیمنٹ کو دھمکیاں دینے پر خاتون گرفتار ،حیرت انگیز انکشافات

لندن (این این آئی)برطانوی خاتون رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کو سامعہ شاہد کے پاکستان میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر قتل کی تحقیقات کے مطالبے کے بعد قتل کی دھمکیاں دینے کے بعد ویسٹ یارکشائر پولیس نے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بریڈفورڈ کی پاکستانی نژاد برطانوی… Continue 23reading سامعہ شاہد قتل کیس ٗ برطانوی رکن پارلیمنٹ کو دھمکیاں دینے پر خاتون گرفتار ،حیرت انگیز انکشافات

حکومت نے بڑے افسران کو فارغ کر نے کا فیصلہ کر لیا

datetime 29  جولائی  2016

حکومت نے بڑے افسران کو فارغ کر نے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت کا ناقص کارکردگی والے ایم ایس اور ای ڈی ا و ہیلتھ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تمام ڈی سی اوز سے ایسے افسران کے حوالے سے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی ۔ ناقص کاکردگی والے ڈاکٹروں کو مستقبل میں کوئی انتظامی عہدے بھی نہیں دیا… Continue 23reading حکومت نے بڑے افسران کو فارغ کر نے کا فیصلہ کر لیا

پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا, پروازیں منسوخ کر دی گئیں

datetime 29  جولائی  2016

پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا, پروازیں منسوخ کر دی گئیں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) طیاروں کی کمی اور ان میں پیدا ہونے والی فنی خرابیوں کے باعث لاہور ایئرپورٹ پر آنے جانے والی 3پروازیں منسوخ جبکہ 8سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔لاہور ایئرپورٹ پر قائم فلائیٹ انکوائری کے مطابق طیاروں کی عدم دستیابی کے باعث پی آئی اے کی مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز… Continue 23reading پاکستان کا بڑا نقصان ہو گیا, پروازیں منسوخ کر دی گئیں

سینیٹ اجلاس میں دھماکے کی زور دار آواز! سینیٹر ز پر سکتہ طاری۔۔۔

datetime 29  جولائی  2016

سینیٹ اجلاس میں دھماکے کی زور دار آواز! سینیٹر ز پر سکتہ طاری۔۔۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ میں اجلاس کی کارروائی کے دوران اچانک بلب ٹوٹ گیا جس سے زور دار دھماکا ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری تھا کہ اچانک زور دار دھماکے کی آواز آئی اور ایک لمحے کے لئے ایوان میں سکتہ طاری ہو گیا… Continue 23reading سینیٹ اجلاس میں دھماکے کی زور دار آواز! سینیٹر ز پر سکتہ طاری۔۔۔

اس تاریخ کے بعد افغانیو ں کو پاکستان میں بر داشت نہیں کر سکتے اہم شخصیت نے نا قابل یقین اعلان کر دیا

datetime 29  جولائی  2016

اس تاریخ کے بعد افغانیو ں کو پاکستان میں بر داشت نہیں کر سکتے اہم شخصیت نے نا قابل یقین اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ریٹائر لیفٹیننٹ جنرل عبدالقادر بلوچ نے خبردار کیا ہے کہ افغان مہاجرین کو 31 دسمبر 2016 تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔سینیٹ کے اجلاس کے دوران سینیٹرز کے سوالات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے عبدالقادر کا کہنا تھا کہ ‘پاکستان 31 دسمبر 2016 کے بعد افغانیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں… Continue 23reading اس تاریخ کے بعد افغانیو ں کو پاکستان میں بر داشت نہیں کر سکتے اہم شخصیت نے نا قابل یقین اعلان کر دیا

 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات 

datetime 29  جولائی  2016

 ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم خیبرپختونخوا،ژوب، قلات، سرگودھا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، ڈی جی خان، ملتان ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔سندھ۔ مکران کے… Continue 23reading  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا،محکمہ موسمیات 

اقتصادی ترقی کیلئے یہ کام بہت ضروری ہے وفاقی وزیر حقیقت سامنے لے آئے

datetime 29  جولائی  2016

اقتصادی ترقی کیلئے یہ کام بہت ضروری ہے وفاقی وزیر حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی ترقی کے لئے سیاسی استحکام ضروری ہے معیاری تعلیم کے لئے ہایئر ایجوکیشن کا بجٹ دوگنا کر دیا ہے جبکہ 2018 تک 10 ہزار میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو جائے گی ۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی… Continue 23reading اقتصادی ترقی کیلئے یہ کام بہت ضروری ہے وفاقی وزیر حقیقت سامنے لے آئے

طور خم گیٹ کھلتے ہی ایسی خبر آگئی ہر پاکستانی خوش ہو جا ئے

datetime 29  جولائی  2016

طور خم گیٹ کھلتے ہی ایسی خبر آگئی ہر پاکستانی خوش ہو جا ئے

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک )پاکستان نے افغان سرحد سے منسلک علاقے طورخم پر بنانے گئے نئے گیٹ کا نام طورخم گیٹ سے تبدیل کرکے بابِ پاکستان رکھ دیا ہے۔گیٹ کی تعمیرات مکمل ہونے پر پاکستان کی جانب پرچم کشائی کی تقریب بھی منعقد کی گئی، مذکورہ تاریخی راستہ دونوں ممالک کے درمیان اہم تجارتی گزرگاہ… Continue 23reading طور خم گیٹ کھلتے ہی ایسی خبر آگئی ہر پاکستانی خوش ہو جا ئے

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی 130 سال پرانی تصاویر جاری کر دی گئیں, دیکھ کر آپ بھی سبحان للہ کہہ اٹھیں گے

datetime 29  جولائی  2016

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی 130 سال پرانی تصاویر جاری کر دی گئیں, دیکھ کر آپ بھی سبحان للہ کہہ اٹھیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ اور مسجد حرام کی ایک صدی سے بھی پرانی یادگار تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ سعودی عرب کے سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق شاہ عبدالعزیزز مرکز کی جانب سے خانہ کعبہ اور مسجد حرام کی 130 سال پرانی تصاویر جاری کی گئی ہیں جن میں… Continue 23reading خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کی 130 سال پرانی تصاویر جاری کر دی گئیں, دیکھ کر آپ بھی سبحان للہ کہہ اٹھیں گے