اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بینظیر ائیر پورٹ سے بڑی خبر آگئی کسٹم حکام نے اہم کام کر ڈالا

datetime 29  جولائی  2016

بینظیر ائیر پورٹ سے بڑی خبر آگئی کسٹم حکام نے اہم کام کر ڈالا

اسلام آباد( آن لائن) بینظیر ایئرپورٹ اسلام آباد پر کسٹم حکام نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ گرفتار مسافر سے 1150 گرام آئس ہیروئن برآمدکر لی گئی۔ کسٹم زرائع کے مطابق عزیز اللہ نامی مسافر نجی ائر لائن کی پرواز ایس وی 723… Continue 23reading بینظیر ائیر پورٹ سے بڑی خبر آگئی کسٹم حکام نے اہم کام کر ڈالا

عمران خان نواز شریف سے پہلے میرامقابلہ کریں !! کپتان کو سر عام بڑا چیلنج کر دیا گیا

datetime 29  جولائی  2016

عمران خان نواز شریف سے پہلے میرامقابلہ کریں !! کپتان کو سر عام بڑا چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رکن اسمبلی میاں عبدالمنا ن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو انتخابات لڑنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نواز شریف سے پہلے میرا مقابلہ کریں اگر میں ہار گیا تو سیاست چھوڑ دونگابصورت دیگر عمران خان کو سیاست چھوڑنا ہوگی… Continue 23reading عمران خان نواز شریف سے پہلے میرامقابلہ کریں !! کپتان کو سر عام بڑا چیلنج کر دیا گیا

پاکستان کے بڑے شہر میں دھما کہ

datetime 29  جولائی  2016

پاکستان کے بڑے شہر میں دھما کہ

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک ) خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں چارسدہ اڈہ کے قریب دھماکے کےنتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں چارسدہ اڈے پر دھماکے کے نتیجے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افرادزخمی ہوگئےدھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں دھما کہ

ننھے عبداللہ کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا ، عدالت نے حکم جاری کر دیا

datetime 29  جولائی  2016

ننھے عبداللہ کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا ، عدالت نے حکم جاری کر دیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ماں کی ممتا سے محروم ننھے عبداللہ کو نانی کا پیار مل گیا ۔ کراچی کی عدالت نے عبداللہ کو نانی کے حوالے کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ کراچی کی عدالت نے ننھے عبداللہ کو نانی کے حوالے کر دیا۔ عبداللہ کی نانی نے درخواست دائر کر رکھی تھی کہ نواسے کو… Continue 23reading ننھے عبداللہ کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا ، عدالت نے حکم جاری کر دیا

وسیم اختر کے انکشافات ، پولیس کا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

datetime 29  جولائی  2016

وسیم اختر کے انکشافات ، پولیس کا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے گرفتار رہنما وسیم اختر کی جانب سے دوران تفتیش کیے جانے والے انکشافات کے بعد پولیس نے کراچی کے تین منی چینجرز کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ہے۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے گرفتار رہنما وسیم اختر کی جانب سے… Continue 23reading وسیم اختر کے انکشافات ، پولیس کا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

کراچی،سول ہسپتال میں ڈاکٹر نے زہریلا انجکشن لگا کر خودکشی کر لی

datetime 29  جولائی  2016

کراچی،سول ہسپتال میں ڈاکٹر نے زہریلا انجکشن لگا کر خودکشی کر لی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سول ہسپتال کراچی کے ایک ڈاکٹر انیل کمار نے مبینہ طور پر زہریلا انجکشن لگا کر خودکشی کر لی۔ کراچی میں سول ہسپتال کے ڈاکٹر انیل کمار نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔ پولیس کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر انیل کمار نے زہریلا انجکشن لگا کر خودکشی کی ۔ ڈاکٹروں… Continue 23reading کراچی،سول ہسپتال میں ڈاکٹر نے زہریلا انجکشن لگا کر خودکشی کر لی

پاکستان کی مشہور اداکارہ نے سیا ست میں آنے کا فیصلہ کر لیا پارٹی کا نام بھی سامنے آگیا

datetime 29  جولائی  2016

پاکستان کی مشہور اداکارہ نے سیا ست میں آنے کا فیصلہ کر لیا پارٹی کا نام بھی سامنے آگیا

لاہور(آئی این پی) لالی ووڈ اداکارہ ہما علی نے سیاست میںآنے کا فیصلہ کر لیا (ن)لیگ میں شمولیت کا امکان ۔ آئی این پی سے گفتگو میں ہما علی نے کہا کہ اگر ان کو درست پلیٹ فارم مل گیا تو وہ سیاست کے زریعے معاشرے کی عورتوں کو ان کا جائز مقام دلوانے کے… Continue 23reading پاکستان کی مشہور اداکارہ نے سیا ست میں آنے کا فیصلہ کر لیا پارٹی کا نام بھی سامنے آگیا

’’عورتیں مار کھا کر لطف اندوز ہوتی ہیں‘‘ سینئر تجزیہ نگار کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 29  جولائی  2016

’’عورتیں مار کھا کر لطف اندوز ہوتی ہیں‘‘ سینئر تجزیہ نگار کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف کالم نگار اوریا مقبول جان نے کہاہے کہ ’ماسوکیزم ‘ایک خاص قسم کی عورتوں کی بیماری ہوتی ہے ،اس میں عورتوں کو مارنے پر سکون ملتاہے ،جب انہیں کوئی مارتاہے تو انہیں لذت حاصل ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگاراوریا… Continue 23reading ’’عورتیں مار کھا کر لطف اندوز ہوتی ہیں‘‘ سینئر تجزیہ نگار کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

اربوں کی خرد برد ، عمرا ن خان کا ٹویٹ کے ذریعے نیب سے سوال

datetime 29  جولائی  2016

اربوں کی خرد برد ، عمرا ن خان کا ٹویٹ کے ذریعے نیب سے سوال

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے فنڈز میں اربوں روپے کی خوردبرد پر کیا نیب وزیر ریلوے کے خلاف کارروائی کرے گا ۔ جمعرات کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading اربوں کی خرد برد ، عمرا ن خان کا ٹویٹ کے ذریعے نیب سے سوال