اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

(ن) لیگ کے اہم رہنما کو گرفتارکرلیاگیا،مقدمہ درج

datetime 27  جولائی  2016

(ن) لیگ کے اہم رہنما کو گرفتارکرلیاگیا،مقدمہ درج

نارووال (این این آئی) پولیس نے جواء کھیلتے ہوئے (ن) لیگ کے وائس چیئر مین سمیت پا نچ افراد کوگرفتارکر کے مقدمہ درج کرلیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پولیس نے خفیہ اطلا ع پر پرانی کچہری کے قریب جواء کھیلا جا رہاہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر جواء کھیلتے ہوئے پانچ افرادخالد… Continue 23reading (ن) لیگ کے اہم رہنما کو گرفتارکرلیاگیا،مقدمہ درج

وسیم اختر کے اعترافات،ایم کیو ایم کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 27  جولائی  2016

وسیم اختر کے اعترافات،ایم کیو ایم کا موقف بھی سامنے آگیا

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائی گئی رپورٹ کی کوئی حیثیت نہیں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ مہذب معاشروں میں پولیس کا دعویٰ خبر ہوسکتی ہے لیکن پاکستان میں نہیں۔ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading وسیم اختر کے اعترافات،ایم کیو ایم کا موقف بھی سامنے آگیا

وسیم اختر کیخلاف مقدمات کی تعداد 36 ہو گئی، مبینہ اعتراف نے ہلچل مچا دی

datetime 27  جولائی  2016

وسیم اختر کیخلاف مقدمات کی تعداد 36 ہو گئی، مبینہ اعتراف نے ہلچل مچا دی

کراچی(این این آئی)سانحہ 12 مئی کی دوبارہ تحقیقات اور کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کے مبینہ اعترافی بیان نے ہلچل مچا دی ہے، وسیم اختر کے خلاف قائم مقدمات کی تعداد 36 ہو گئی ہے۔ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر کی گرفتاری کے بعد پولیس نے تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا ہے اور… Continue 23reading وسیم اختر کیخلاف مقدمات کی تعداد 36 ہو گئی، مبینہ اعتراف نے ہلچل مچا دی

12 مئی کے حوالے سے بیان ،کوئی نئی بات نہیں کی،وسیم اختر کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 27  جولائی  2016

12 مئی کے حوالے سے بیان ،کوئی نئی بات نہیں کی،وسیم اختر کا موقف بھی سامنے آگیا

کراچی (این این آئی) نامزد میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ 12 مئی 2007ء کے حوالے سے میڈیا پر چلنے والی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں، میں نے 12 مئی کے حوالے سے کوئی اعترافی بیان نہیں دیا ہے اور نہ ہی 12 مئی کے حوالے سے نئے انکشافات کیے ہیں۔ یہ بات… Continue 23reading 12 مئی کے حوالے سے بیان ،کوئی نئی بات نہیں کی،وسیم اختر کا موقف بھی سامنے آگیا

پاک فوج کے دو اہلکاروں کاقتل ،اہم ترین گرفتاریاں

datetime 27  جولائی  2016

پاک فوج کے دو اہلکاروں کاقتل ،اہم ترین گرفتاریاں

کراچی(این این آئی)صدر کے علاقے پارکنگ پلازہ کے قریب دہشت گردی کا نشانہ بننے والے پاک فوج کے دو اہلکاروں کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پارکنگ پلازہ کے کنٹرول روم سے دو افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ذرائع کے… Continue 23reading پاک فوج کے دو اہلکاروں کاقتل ،اہم ترین گرفتاریاں

پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 13 اگست کو کھولنے کیلئے مراسلہ جاری

datetime 27  جولائی  2016

پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 13 اگست کو کھولنے کیلئے مراسلہ جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب کے تما م تعلیمی ادارے 13 اگست کو کھولنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے صوبہ بھر کے تمام ای ڈی اوز کو تعلیمی ادارے 13 اگست کو کھولنے کیلئے مراسلہ جاری کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جشن آزادی… Continue 23reading پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 13 اگست کو کھولنے کیلئے مراسلہ جاری

آئل ریفائنری ،پن بجلی اور ہاؤسنگ ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بڑے منصوبوں کا اعلان کردیا

datetime 27  جولائی  2016

آئل ریفائنری ،پن بجلی اور ہاؤسنگ ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بڑے منصوبوں کا اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ صوبائی حکومت آئل ریفائنری اور سیمنٹ انڈسٹری سمیت پن بجلی اور ہاؤسنگ کے مختلف منصوبوں کی تعمیر کیلئے رواں سال یکم اگست کو فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن کے ساتھ معاہدوں پر دستخط کرے گی ۔ وہ بدھ کے روز وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اعلیٰ سطح… Continue 23reading آئل ریفائنری ،پن بجلی اور ہاؤسنگ ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بڑے منصوبوں کا اعلان کردیا

29 فروری کوپاک فوج کے حرکت میں آنے کے بعد۔۔۔! کب کیا ہوا؟علی حیدر گیلانی پھر بول پڑے،

datetime 27  جولائی  2016

29 فروری کوپاک فوج کے حرکت میں آنے کے بعد۔۔۔! کب کیا ہوا؟علی حیدر گیلانی پھر بول پڑے،

لندن (این این آئی) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی نے کہاہے کہ 29 فروری کو آپریشن نہ ہوتا تو وہ آج یہاں نہ بیٹھے ہوتے۔ایک انٹرویو میں علی حیدر گیلانی نے کہا کہ اغوا کاروں نے ڈھائی ماہ تک فیصل آباد میں رکھا ٗ 2 ماہ 22 دن بعدفیصل… Continue 23reading 29 فروری کوپاک فوج کے حرکت میں آنے کے بعد۔۔۔! کب کیا ہوا؟علی حیدر گیلانی پھر بول پڑے،

شہبازشریف کا دورہ چین، پاکستان میں قیام کیسا رہا؟چینی سرمایہ کاروں نے اپنے تجربات سے کانفرنس کے شرکاء کو آگاہ کیا

datetime 27  جولائی  2016

شہبازشریف کا دورہ چین، پاکستان میں قیام کیسا رہا؟چینی سرمایہ کاروں نے اپنے تجربات سے کانفرنس کے شرکاء کو آگاہ کیا

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چین کے شہر جنان میں’’پنجاب شین ڈونگ بزنس کانفرنس‘‘ کے دوران پاکستان خصوصاً پنجاب میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے اعلی حکام اورسرمایہ کاروں کو سٹیج پر آ کر اپنے تجربات شیئر کرنے کی دعوت دی اورکہاکہ آپ چینی زبان میں پوری دیانتداری کیساتھ… Continue 23reading شہبازشریف کا دورہ چین، پاکستان میں قیام کیسا رہا؟چینی سرمایہ کاروں نے اپنے تجربات سے کانفرنس کے شرکاء کو آگاہ کیا