انیس قائم خانی کی رہائی کیلئے کیا ،کیاجارہاہے؟جج کے ریمارکس نے ہی تمام صورتحال واضح کردی
کراچی(این این آئی)کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ایس پی کے گرفتار رہنما انیس قائمخانی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 3اگست تک محفوظ کرلیا ہے جبکہ ایم کیو ایم رہنما رف صدیقی کی درخواست ضمانت پر آج(جمعرات) دلائل سنے جائیں گے۔دہشت گردوں کے علاج کی سہولت کیس میں ضمانت کے لیے دائردرخواستوں… Continue 23reading انیس قائم خانی کی رہائی کیلئے کیا ،کیاجارہاہے؟جج کے ریمارکس نے ہی تمام صورتحال واضح کردی