پاکستان کو نظر انداز کر نا خطر نا ک ہو گا ، بڑے ملک نے سب واضح کر دیا
واشنگٹن(آن لائن) امریکی سینیٹ کمیٹی برائے آرمڈ سروسز کے چیئرمین جون میک کین نے زور دیا ہے کہ امریکا، پاکستان اور افغانستان اپنے اختلافات پر قابو پائیں اور دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مل کر حصہ لیں۔فنانشل ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک مضمون میں سینیٹر میک کین نے اس بات پر زور دیا… Continue 23reading پاکستان کو نظر انداز کر نا خطر نا ک ہو گا ، بڑے ملک نے سب واضح کر دیا