شیخ رشید اہم مشن پر ،ناممکن کو ممکن بنانے کا ٹاسک سنبھال لیا، تیاریاں مکمل
اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن سے ملاقات کی ٗپی ٹی آئی کے دھرنے میں شامل ہونے کی باضابطہ دعوت دی ۔ذرائع کے مطابق پاناما لیکس پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے والی تحریک انصاف کے اتحادی شیخ رشید متحرک ہو گئے… Continue 23reading شیخ رشید اہم مشن پر ،ناممکن کو ممکن بنانے کا ٹاسک سنبھال لیا، تیاریاں مکمل











































