لوڈشیڈنگ کا خاتمہ یقینی ، حکومتی اعلان نے عوام کے دل جیت لئے
کراچی (این این آئی) لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے مالی سال 2016-17ء کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں پن بجلی کی ا سکیموں پر مجموعی طور پر ایک کھرب 63 ارب 45 کروڑ 80 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ اس سلسلے میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے 14 ارب روپے، دیامر بھاشا… Continue 23reading لوڈشیڈنگ کا خاتمہ یقینی ، حکومتی اعلان نے عوام کے دل جیت لئے