قائم علی شاہ باتوں باتوں میں اپنی ’’رخصتی‘‘کی’’اصل وجہ‘‘ زبان پر لے آئے
کراچی ( این این آئی ) قائم علی شاہ باتوں باتوں میں اپنی ’’رخصتی‘‘کی’’اصل وجہ‘‘ زبان پر لے آئے،سندھ کے سبکدوش ہونے والے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ نے جمعہ کو سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے ازراہ مذاق کہا کہ میں زیادہ نہیں بولنا چاہتا کیونکہ زیادہ بولنا مضر ہو جاتا ہے ۔… Continue 23reading قائم علی شاہ باتوں باتوں میں اپنی ’’رخصتی‘‘کی’’اصل وجہ‘‘ زبان پر لے آئے