بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

راناثناء اللہ حد سے آگے بڑھ گئے،عمران خان،شیخ رشید اوربلاول زرداری کے بارے میں ناقابل بیان قابل اعتراض الفاظ کا استعمال

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے ساری زندگی خود کو مرد ثابت کرنے کیلئے جعلی سکینڈل چھپوائے انکا طبی معائنہ کرایا جائے، اگر بلاول اپنی بہنوں کی مرضی سے شادی کرتا ہے تو یہ بہت ہی اچھی بات ہے میرا اندازہ ہے کہ بلاول شادی نہیں کرے گا‘

عمران خان کے محرم میں نکاح کا معاملہ سامنے آنے پر اسے گھر گھر گالیاں پڑ رہی ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان انتہائی جھوٹا آدمی ہے جو لوگوں کو تو دھرنے کے دوران مرنے مارنے کیلئے تیار کر رہا تھا اور خود یہ کام کر رہا تھا یہ انتہائی بے شرم اور بے حس آدمی ہے جس نے محرم کے پہلے 10 دنوں میں نکاح کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کا پاکستان میں سیاسی کیریئر ختم ہوچکا ہے کیونکہ خفیہ نکاح کا معاملہ سامنے آنے پر اسے گھر گھر گالیاں پڑ رہی ہیں

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا ایک انٹرویو اس کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید نے ساری زندگی اپنے جعلی سکینڈلز چھپوا کر خود کو مرد ثابت کرنے کی کوشش کی ہے لیکن وہ مرد نہیں ہے اور اگر اس کا طبی ملاحظہ کرایا جائے تو یہ بات ثابت بھی ہوسکتی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…