دوست ملک کا جنگی بحری جہاز کراچی پہنچ گیا
کراچی(این این آئی) ترک بحر یہ کا جہاز ٹی سی جی بایو کاڈا پاکستان کے دورۂ خیر سگالی پر آج کراچی پہنچا۔ بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے سینئر افسران اور ترک سفارت خانے کے عملے نے جہاز کا پر تپاک خیر مقد م کیا۔ کراچی میں قیام کے دوران ترک بحریہ کے افسراور جوان… Continue 23reading دوست ملک کا جنگی بحری جہاز کراچی پہنچ گیا









































