منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان کی اہم سپلائی لائن دھماکے سے تباہ ،سرچ آپریشن شروع

datetime 27  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی)ڈیرہ مرادجمالی میں 8 انچ قطر گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کردیاگیا ، پائپ لائن تباہ ہونے سے بلوچستان کے بعض علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ۔لیویزذرائع کے مطابق ڈیڑہ بگٹی میں لوٹی سے سوئی جانیوالی8 انچ قطر گیس پائپ لائن کو نامعلوم شر پسندوں نے نصب شدہ بارودی مود سے تباہ کیا ۔ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی اور کنواں نمبر8اور3کوگیس کی فراہمی معطل ہوگئی ۔ دہشتگرد کارروائی کے بعد علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیاگیاہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…