ٹھٹھہ (آئی این پی )قبر کے قریب پڑے کفن کے باعث شہریوں میں خوف ۔ بڑی تعداد میں شہری قبرستان پہنچ گئے . تفصیلات کے مطا بق ۔غلام اللہ کے قریب قدیمی قبرستان پیرداد درس میں شہریوں کو ایک قبر کے قریب برانی کپڑے کا کفن ملاہے ، واقع کی علاقے کی پولیس کو اطلاع دی گئی پولیس نے قبرستان پہنچ کو ایک قبر کی کشائی کی ، تاہم قبر میں ایک پرانی نعش بدستور پائی گئی ہے ، قبر کے قریب پڑے کفن کی اطلاع کے بعد علاقے میں خوف وحراس پایا گیا ہے ، اور علاقے کے قبرستان کی سیکورٹی کے لیے عارضی طور پر تین پولیس اہلکار تعینات کردیں گئے ہیں ،
قبر کے قریب پڑے کفن کے باعث شہریوں میں خوف پھیل گیا‘ بڑی تعداد میں شہری قبرستان پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































