اسلام آباد(این این آئی)وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان بنی گالہ اسلام آباد میں چیئرمین متروکہ املاک صدیق الفاروق کی رہائش گاہ گئے اور ان سے انکے جواں سالہ بیٹے کی وفات پرتعزیت کی۔غم زدہ والدکیساتھ گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِداخلہ نے کہا کہ اولاد کا غم والدین کے لئے بہت بڑی آزمائش ہے۔جواں سالہ بچے کی موت یقیناًایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور غم زدہ خاندان کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































