جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

بیروزگاروں کیلئے انوکھا کام ،نوکری لو پیسہ دو،ریٹ دو سے پندرہ لاکھ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016 |

حیدر آباد(این این آئی)محکمہ اینٹی کرپشن حکومت سندھ کے ہاتھوں حیدر آباد سے گرفتار 17 گریڈ کے افسر غلام شبیر نے دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیئے ہیں،انہوں نے150 سرکاری نوکریوں کو فروخت کرنے کا اعتراف کیاہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کے ہاتھوں تین روز قبل حیدر آباد سے گرفتار 17 گریڈ کے افسر غلام شبیر نے سنسنی خیز انکشافات کیئے ہیں۔ غلام شبیر نے اعتراف کیا کہ اس نے 150 سرکاری نوکریوں کو فروخت کیا۔ سرکاری نوکریاں 2 سے 15 لاکھ میں فروخت کی اور یہ کام وہ دو سال سے کر رہا تھا۔ ڈپٹی ڈائیریکٹر اینٹی کرپشن اسٹیبلیشمنٹ حیدر آباد عرفان مختار کے مطابق غلام شبیر نے اپنے ساتھیوں کے ناموں سے بھی آگاہ کر دیا ہے۔ غلام شبیر کا تمام سرکاری ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ آفس سپریڈنٹ غلام شبیر گریڈ17 میں ڈی سی آفس حیدر آباد میں تعینات تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…