پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کشمیر کا مسئلہ ۔۔۔! پاکستان نے اہم اقدام اٹھا لیا ۔۔ ڈوزیئر امریکاکے حوالے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ڈوزیئر امریکاکے حوالیکردیاہے ٗامریکا میں بھارت کے سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق دعوؤں کو سنجیدگی سے نہیں لیاگیا۔ایک انٹرویو میں مشاہد حسین سید نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے دنیا بھرمیں مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے پارلیمانی نمائندوں کوبھیجا گیا ہے۔ ہمارے وفد نے امریکا میں مسئلہ کشمیر سے متعلق مختلف فورمز پرگفتگوکی ہے ٗ اداروں اور شخصیات نے پاکستان کیموقف کوسناہے۔انہوں نے بتایاکہ انسانی حقوق سے متعلق ڈوزیئرامریکی محکمہ خارجہ کے حوالے کیاہے ٗامریکانے وعدہ کیاہے کہ آئندہ سال انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ میں مقبوضہ کشمیرسے متعلق بیان کیے گئے حقائق کوبھی شامل کیاجائیگا۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…