بس! بہت ہو گیا ‘ حکومت کیخلاف جماعت اسلامی نے بھی اعلان جنگ کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے ہم پانامہ لیکس کے معاملے کو 22اگست کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے جارہے ہیں اورگلی کوچوں اور چوراہوں میں عوامی احتجاج کے ساتھ ساتھ کرپشن کے خلاف جماعت اسلامی نے قانونی جنگ کا آغاز بھی کردیا ہے ۔ اس قانونی جنگ… Continue 23reading بس! بہت ہو گیا ‘ حکومت کیخلاف جماعت اسلامی نے بھی اعلان جنگ کر دیا