یہ کام ہر صورت ہو گا ‘ حکومت کا دینی مدارس سے متعلق نہایت اہم فیصلہ
کراچی (این این آئی) دینی مدارس کے رجسٹریشن ہر صورت میں ہوگی اس حوالے سے دینی جماعتوں کے تحفظات دور کریں گے۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ اپیکس کمیٹی میں بہت سے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ اجلاس میں کورکمانڈراورڈی… Continue 23reading یہ کام ہر صورت ہو گا ‘ حکومت کا دینی مدارس سے متعلق نہایت اہم فیصلہ