وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو اچانک تبدیل کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟ سینئر تجزیہ نگار کے اہم انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرا م میں سینئر تجزیہ نگار نے اہم انکشافات کر دیئے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو اچانک تبدیل کرنے کی اہم ترین وجہ رینجرز اختیارات ہیں۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کو قائم علی شاہ سے شکایت… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو اچانک تبدیل کرنے کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟ سینئر تجزیہ نگار کے اہم انکشافات