خیبرپختونخوا نے بھی چین سے رجوع کرلیا،بڑے اقدام کا اعلان،منصوبوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
پشاور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے واضح کیا ہے کہ صوبائی حکومت کا اعلیٰ سطح وفد رواں سال اگست میں چین کے دورے کے دوران چینی مارکیٹ میں اپنے صوبے میں سرمایہ کاری کیلئے مختلف شعبوں میں وافر مقدار میں دستیاب وسائل کو مارکیٹ کرے گی ۔ وہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا نے بھی چین سے رجوع کرلیا،بڑے اقدام کا اعلان،منصوبوں کی تفصیلات سامنے آگئیں