موسم گرما کی چھٹیاں ختم، بچے حیران رہ گئے
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کراچی میں تعلیمی ادارے پیر سے کھل گئے۔ بچوں کی حاضری کم رہی جبکہ بیشتر نجی سکولوں کی انتظامیہ نے یکم اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کیا۔ سندھ بھر کی طرح شہر قائد کے سکول موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کھل گئے۔ کھلنے والے… Continue 23reading موسم گرما کی چھٹیاں ختم، بچے حیران رہ گئے