پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

نامور عالم دین اور اسکالر علامہ عبدالرحمن جمالی انتقال کر گئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ سے تعلق رکھنے والےمعروف عالم دین، مذہبی سکالر اور محقق علامہ عبدالرحمٰن جمالی عمر کوٹ میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 85 برس تھی۔ شہر بھر میں ان کے انتقال پر سوگ کی سی کیفیت طاری ہو گئی اور پورا شہر سوگ میں بند کر دیا گیا۔ معروف ترین مذہبی شخصیت کا ایک وسیع حلقہ اثر تھا جن کی نماز جنازہ تاریخی عمر کوٹ قلعہ کے عقب میں ادا کی گئی۔جس میں بڑی تعداد میں مذہبی سیاسی سماجی ادیبوں شہریوں کی شرکت جس میں الحاج حاجی سراج الدین سومرو، میونسپل کمیٹی عمرکوٹ کے چیئرمن سیف اللہ خالد سومرو، ضلعئی چیئرمن عمرکوٹ ڈاکٹر نور علی شاھ ضلعے تھرپارکر کے وائیس چیئرمن کنور کرنی سنگھ سوڈھو علامہ محمد صالح علامہ محمد ادریس مولانا زبیر سماجی رہنما رسول بخش رحمدانی سندھی ادبی سنگت شاخ عمرکوٹ کی سیکریٹری غلام محمد کنبھر ادیب میر حسن آریسر ، حاجی عبدالغفار ناگوری حاجی سید قمرالحسن شاھ، سید اشتاق علی شاھ بخاری مھیندر دیو لکھانی ، سیٹھ لیکھراج مالھی سردار محمد سلیم مھر سردار رئیس حاجی الھبچایو خان کھوسو، مولانا مرادعلی راھموں، حاجی محمد ھاشم سمیجو، سید عمران علی شاھ، وائیش چیئرمن میونسپل کمیٹی سروپچند کولھی، اور بڑی تعداد میں اقیلتی برادری نے شرکت کی عمرکوٹ شہر علامہ مولانا عبدالرحمان جمالی کے انتقال پر سوگ میں بند رہا جنازہ نماز کے بعدبہت بڑے جلوس میں ایمبولینس کے ذریعے حضرت عبدالرحمان جمالی کی معیت آبائی قبرستان ولھیٹ میں جسد خاکی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

مرحوم کی خدمات اور شخصیت سے اقلیتی برادری بھی بے حد متاثر تھی ، ہندو اور دیگر اقلیتی برادری کی جانب سے بھی تعزیتی  پیغاما ت کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے مذہبی طریقہ کار کے مطابق مرحوم کے لئے عبادات کا اہتمام کیا جا رہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…