جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانیوں کیلئے شاندار خوشخبری، گھربیٹھے عوام کیلئے حکومت کی ایسی آفر کہ جان کر خوش ہو جائیں گے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)اب گھر بیٹھے ریل کا ٹکٹ بک کرائیں ،موبائل فون پر تصدیقی پیغام وصول کریں ،پاکستان ریلویز میں ای ٹکٹنگ نظام متعارف کرادیا گیا ،وزیر ریلوے سعد رفیق کہتے ہیں ای ٹکٹنگ نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو ہوگا ، 8ماہ کے دوران تمام ٹرینوں کو ای ٹکٹنگ سے جوڑ دیا جائے گا۔ ای ٹکٹنگ پر سروسز چارجز ہوں گے،جو دینا پڑیں گے۔وزیر ریلویخواجہ سعد رفیق نے ای ٹکٹنگ سسٹم کی افتتاحی تقریب کیموقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آج کا دن پاکستان ریلوے کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے،شروع میں ای ٹکٹنگ کا نظام گرین لائن ٹرینز پر لاگو کیا گیاہے،لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ریل کارز کو بھی ای ٹکٹنگ میں شامل کیا گیاہے۔
عمران خان کے بارے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ایک کھلنڈراشخص،جو خود کو سیاستدان کہتاہے،عوام نے اسے مسترد کر دیا ہے ،بھارت پاکستان کی سرحدوں پر چھیڑکانی کر رہی ہے،لیکن یہ ملک میں تماشا کر رہا ہے ،لاہور:یہ عجیب آدمی ہے،نہ عقل ہے،نہ دلیل، نہیں سمجھتا کہ اس شخص کو کسی ٹریٹمنٹ کی ضرورت ہے،پوریملک میں سے چند ہزار لوگ اکٹھے کرنیسیکیا فرق پڑ گیا،رائے ونڈ جانا ہی تھا،تو دیکھ لیتا کہ کیا یہ موزوں وقت ہے۔پرویز مشرف کے سوال پر سعد رفیق نے کہا کہ پرویزمشرف ناچنیگانے اور ٹھمکا لگانے میں لگا ہوا ہے،اب ان کی کمر اور ہڈیاں بھی ٹھیک ہیں،ان کااصل کام ناچنا ہے،انہیں ناچنے دیں۔سعد رفیق نے کہا کہ اگر رعایتی ٹکٹ والے مناسب ڈسٹکاؤنٹ پر آجائیں تو انہیں بھی ای ٹکٹنگ پر لیا آئینگے،رعایتی ٹکٹ لینیوالوں کو ای ٹکٹنگ کی سہولت فی الحال میسر نہیں ہو گی،80فیصد رعایت موزوں نہیں ہے،یہ میرا پالیسی بیان ہے،صحافیوں کو 80فیصد رعایت مل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام ایکسپریس کے حادثے کے نو افراد ذمہ دار ہیں، عوام ایکسپریس کا اسسٹنٹ ڈرائیوراور گارڈ حادثے کے ذمہ داروں میں شامل ہیں،مال گاڑی کا ڈرائیور اور گارڈ بھی حادثے کے ذمہ دار ہیں،شیرشاہ کا اسٹیشن ماسٹر اور ملتان کنٹرول روم کا چیف سیکشن کنٹرولر ذمہ دار ہے،حادثے کے ذمہ داروں کو شوکاز جاری کرکے ان کے خلاف کارروائی شروع کردی جائے گی  ۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…