پاکستان کے قومی پرچم کی بے حرمتی اور پاک فوج کیخلاف توہین آمیز زبان درازی ،افغان باشندے حد سے آگے نکل گئی،پاکستان سخت کارروائی پر مجبور ہوگیا
کوہاٹ(آئی این پی ) کوہاٹ میں قومی پرچم کی بے حرمتی اور پاک فوج کے خلاف توہین آمیز ذبان درازی کرنے پر تین افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔زیر حراست افراد کے خلاف تھانہ جنگل خیل میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر میں دہشتگردی اور مملکت کے خلاف اشتعال پھیلانے کے علاوہ… Continue 23reading پاکستان کے قومی پرچم کی بے حرمتی اور پاک فوج کیخلاف توہین آمیز زبان درازی ،افغان باشندے حد سے آگے نکل گئی،پاکستان سخت کارروائی پر مجبور ہوگیا