بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

پاک چین اقتصادی راہداری ،وقت سے پہلے ہی بڑا کام شروع،چین سے مال پہنچ گیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور(این این آئی) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین سے پچاس کے قریب مزید کنٹینرز لکی مروت پہنچ گئے۔ کنٹینرز لکی مروت سے ڈی آئی خان کے راستے بلوچستان کے لیے روانہ ہو گئی کنٹینرز کی سیکورٹی کے لئے سخت انتظامات کیے گئے اور روڈ کو یکطرفہ مکمل طور پر بند کیاگیا تھا۔

کنٹینرز کی آمد پر ضلع پر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے پانچ سو سے زائد اہلکاروں کی ڈیوٹیاں لگائی گئیں تھی جبکہ دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت دس افراد کے اکھٹا ہونے پر بھی پابندی عائد رہی ۔ سی پیک کنٹینرز لکی مروت سے ہوتے ہوئے ڈی آئی خان پہنچیں گے جہاں سے بلوچستان میں داخل ہوں گے۔ گذشتہ روز بھی سو کے قریب کنیٹنرز لکی مروت سے اپنی اگلی منزل کی طرف رواں دواں رہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…