منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

مذہبی مقامات پر رینجرز کی قابل اعتراض تصاویر،حقیقت سامنے آگئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان ررینجرز سندھ نے سوشل میڈیا پر شرپسند عناصر کی جانب سے جاری کردہ تصاویر کو حقائق کے قطعی منافی قرار دیا ہے۔ ترجمان رینجرز سندھ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایسی تصاویر کا مقصد آپریشن کی راہ میں رکاو ٹ ڈالنے کے مترادف ہے۔

شرپسند عناصر کی موجودگی کی اطلاع پر دوران تلاشی مساجد، امام بارگاہ اور مدارس کا احترام ملوظ خاطر رکھا جاتا ہے۔ عوام سے اپیل ہے کہ وہ کسی بھی گمراہ کن پروپیگنڈہ کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شرپسند عناصر کے خلاف آپریشن میں پاکستان رینجرز سندھ کا ساتھ د یں اور

ان کے بارے میں اطلاع فوری طور پر قریبی چیک پوسٹ یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 0316-2369996۔ ای میل ایڈریس [email protected]، یا رینجرز ہیلپ لائن 1101 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے دیں۔ پاکستان رینجرز سندھ اور عوام ساتھ ساتھ ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…