موسم گرما کی تعطیلات ختم ،نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے
کراچی ( آن لائن) محکمہ تعلیم سندھ کی ہدایت پرموسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر کے نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے آج پیر سے کھل جائیں گے جبکہ بعض نجی تعلیمی ادارے2اگست سے ہی کھلیں گے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق کراچی سمیت… Continue 23reading موسم گرما کی تعطیلات ختم ،نجی و سرکاری تعلیمی ادارے آج کھلیں گے