اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کانفرنس میں شیخ رشید کو مدعو نہ کرنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت ان سے خوفزدہ ہے جس نے دعوت نہ دے کر اپنی شکست تسلیم کر لی ہے جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین نے اس کی مذمت کرتے ہوئے شیخ رشید کو مدعو کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق پارلیمانی پارٹی کانفرنس میں شیخ رشید کو مدعو نہ کرنے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے بتایا ہے کہ پارلیمینٹ میں موجود تمام جماعتوں کو پارلیمانی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے تاہم شیخ رشید کو دعوت نامہ نہیں دیا گیا۔شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ثابت ہو گیا کہ حکومت ان سے خوفزد ہ ہے جس نے دعوت نہ دے کر اپنی شکست تسلیم کر لی۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شیخ رشید کو مدعو نہ کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اگر اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتی ہے تو شیخ رشید کو مدعو کرے۔
شیخ رشید کو اہم ترین اجلاس میں کیوں نہیں بلایا؟اندر کی کہانی سامنے آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا



















































