پی آئی اے کی 2 پائلٹ بہنوں نے نئی تاریخ رقم کردی
اسلام آباد (این این آئی) قومی ایئرلائن کی 2 پائلٹ بہنوں مریم مسعود اور ارم مسعود نے بوئنگ 777 طیارہ اڑا کر نئی تاریخ رقم کرکے پاکستانیوں کا سرفخر سے بلند کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی آئی اے میں بطور پائلٹ فرائض انجام دینے والی 2 بہنیں مریم مسعود اور ارم مسعود نے پی آئی… Continue 23reading پی آئی اے کی 2 پائلٹ بہنوں نے نئی تاریخ رقم کردی