جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

فاروق ستار کی رکنیت کا خاتمہ؟ایازصادق نے فیصلے کااعلان کردیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے و اضح کیا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی رجسٹرڈ پارٹی ہے ،کسی اور ایم کیو ایم کو نہیں مانتے ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ وہ فاروق ستار کو ہی مانتے ہیں انہوں نے کہاکہ جسے فاروق ستار کو ڈی سیٹ کرانا ہے وہ الیکشن کمیشن جائے یا ریفرنس بھیجے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…