حکومت نے اورسیز پاکستانیوں کے بڑے مسئلے کے فوری حل کیلئے بڑ فیصلہ کر لیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب حکومت نے بیرون ممالک مقیم اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے اوور سیز پولیس سٹیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے،یہ پولیس سٹیشن ترجیحی طور پر اُن شہروں میں بنائے جائیں گے جہاں کے لوگوں کی بڑی تعداد بیرونِ ملک مقیم ہے۔ یہ بات کمشنر اوور سیز پاکستانیز کمیشن… Continue 23reading حکومت نے اورسیز پاکستانیوں کے بڑے مسئلے کے فوری حل کیلئے بڑ فیصلہ کر لیا