ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

دو نئی موٹر ویز۔۔ نوازشریف نے بڑی خوشخبری سنادی

datetime 5  اگست‬‮  2016

دو نئی موٹر ویز۔۔ نوازشریف نے بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے اسلوب حکمرانی کا وژن شفافیت اور مستعدی پر مبنی ہے، دونوں اجزاء پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ وہ جمعہ کو وزیراعظم ہاؤس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی طرف سے دی جانے والی بریفنگ کے دوران بات چیت… Continue 23reading دو نئی موٹر ویز۔۔ نوازشریف نے بڑی خوشخبری سنادی

پی آئی اے ۔ اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی

datetime 5  اگست‬‮  2016

پی آئی اے ۔ اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی

کراچی(این این آئی)پی آئی اے ۔ اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی،پی آئی اے کے ملازمین بھی تنخواہوں سے محروم ہوگئے ،قومی ایئر لائن پی آئی اے میں مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اورملازمین ماہانہ تنخواہوں کیلئے دشواری کا سامنا کررہے ہیں۔لاجواب ائیرلائن کا لاجواب خزانہ بھی خالی ہونے لگا ،پہلے… Continue 23reading پی آئی اے ۔ اب تک کی سب سے بُری خبر آگئی

اہم رکن اسمبلی جیل منتقل،اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2016

اہم رکن اسمبلی جیل منتقل،اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

کوئٹہ ( این این آئی ) نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور سابقہ مشیر خزانہ میر خالد لانگو نے اسمبلی کے نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سابقہ مشیر خزانہ میر خالد لانگو جو نیب کے پاس ریمانڈ پر تھے جمعہ کے روز ریمانڈ… Continue 23reading اہم رکن اسمبلی جیل منتقل،اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

رینجرز کا مسئلہ حل ہوگیا ،میں نہیں میرے کام بولیں گے ،نئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اہم اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2016

رینجرز کا مسئلہ حل ہوگیا ،میں نہیں میرے کام بولیں گے ،نئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد نواز شریف نے سندھ کی بہتری کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ رینجرز کا مسئلہ خوش اسلوبی سے حل ہوگیا ہے ٗمیں نہیں میرے کام بولیں گے ۔جمعہ کو اسلام آباد میں وزیر اعظم محمد نواز… Continue 23reading رینجرز کا مسئلہ حل ہوگیا ،میں نہیں میرے کام بولیں گے ،نئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اہم اعلان کردیا

افغانستان میں لاپتہ ہیلی کاپٹر میں سوار اہلکاروں میں ہر ایک رکن کی بحفاظت واپسی،وزیراعظم نے اعلان کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2016

افغانستان میں لاپتہ ہیلی کاپٹر میں سوار اہلکاروں میں ہر ایک رکن کی بحفاظت واپسی،وزیراعظم نے اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں سوار اہلکاروں کی بحفاظت واپسی کیلئے ریاست کے وسائل کو بھرپور انداز میں بروئے کار لایا جا رہا ہے۔جمعہ کو وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ تمام عملے کی بحفاظت بازیابی کیلئے رسمی… Continue 23reading افغانستان میں لاپتہ ہیلی کاپٹر میں سوار اہلکاروں میں ہر ایک رکن کی بحفاظت واپسی،وزیراعظم نے اعلان کردیا

سندھ کابینہ میں مزید توسیع،پانچ وزراء سمیت مشیراور معاونین کے نام سامنے آگئے

datetime 5  اگست‬‮  2016

سندھ کابینہ میں مزید توسیع،پانچ وزراء سمیت مشیراور معاونین کے نام سامنے آگئے

کراچی (این این آئی)سندھ کابینہ میں دوسرے مرحلے میں مزید 5وزراء سمیت مشیراور معاونین شامل کیئے جائیں گے۔وزراء کی تقریب حلف برداری آج (ہفتہ)ہوگی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے سندھ کابینہ میں توسیع اورنئے چہرے لانے کا فیصلہ کر لیا۔ہفتہ کوسندھ کابینہ میں نئے چہرے شامل کیے جائیں گے ۔ذرائع کا کہناہے کہ… Continue 23reading سندھ کابینہ میں مزید توسیع،پانچ وزراء سمیت مشیراور معاونین کے نام سامنے آگئے

عمران خان کی تحریک کا مقابلہ،ن لیگ نے پشاورمیں بڑا چیلنج دیدیا

datetime 5  اگست‬‮  2016

عمران خان کی تحریک کا مقابلہ،ن لیگ نے پشاورمیں بڑا چیلنج دیدیا

صوابی(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبر پختونخوا نے سات اگست کو پی ٹی آئی کے چیر مین عمران خان اور صوبائی حکومت کی جانب سے پانامہ لیکس کی آڑ میں وفاقی حکومت کے خلاف احتجاج کے رد عمل کے طور پر سات اگست کی سہ پہر تین بجے پشاور میں بھر پور قوت… Continue 23reading عمران خان کی تحریک کا مقابلہ،ن لیگ نے پشاورمیں بڑا چیلنج دیدیا

مہنگی اشیاء خریدنے اور لمبے سودے کرکے ٹیکس نہ دینے والوں کی شامت آگئی،حکومت نے وہ کام کردکھایا جس کاکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 5  اگست‬‮  2016

مہنگی اشیاء خریدنے اور لمبے سودے کرکے ٹیکس نہ دینے والوں کی شامت آگئی،حکومت نے وہ کام کردکھایا جس کاکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

کراچی(این این آئی)ایف بی آر نے تین سال کے دوران ٹیکس ادا نہ کرنے والے افراد کی 56 لاکھ سے زائد کاروباری ٹرانزیکشن کا ریکارڈ حاصل کیا ۔ نان فائلرز کی جانب سے اس عرصے میں 5 لاکھ 88 ہزار سودے صرف جائیداد کے ہوئے۔ایف بی آر نے گذشتہ تین سال کے دوران 56 لاکھ… Continue 23reading مہنگی اشیاء خریدنے اور لمبے سودے کرکے ٹیکس نہ دینے والوں کی شامت آگئی،حکومت نے وہ کام کردکھایا جس کاکسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کیخلاف بہت بڑی سازش کی جا رہی ہے۔۔ وفاقی وزیر نے سنگین ترین الزامات عائد کر دیئے

datetime 5  اگست‬‮  2016

چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کیخلاف بہت بڑی سازش کی جا رہی ہے۔۔ وفاقی وزیر نے سنگین ترین الزامات عائد کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے تحریک انصاف پر سنگین ترین الزامات عائد کر دیئے۔عبد القادر بلوچ نے کہاہے کہ ملک دھرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا ، دھرنے سی پیک کو روکنے کیلئے ایک بڑی سازش ہے سی پیک کے تحت 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے ملک… Continue 23reading چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور کیخلاف بہت بڑی سازش کی جا رہی ہے۔۔ وفاقی وزیر نے سنگین ترین الزامات عائد کر دیئے