جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’پاک بھارت کشیدگی ‘‘ پاکستان کا اہم ادارہ حرکت میں آگیا ۔۔۔! بڑے پیمانے پر کریک ڈائون کا آغاز

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پیمرا نے غیر قانونی بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پیمرا کیساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروادی ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چیئرمین پیمرا ابصارعالم نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین پیمرا نے غیر قانونی ڈی ٹی ایچ (ڈائریکٹ ٹو ہوم) کے ذریعے بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈان کے حوالے سے اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی۔ چیئرمین پیمرا نے بتایا کہ 15 اکتوبر سے غیر قانونی ڈی ٹی ایچ کے ذریعے بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈان کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس موقع پر وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے غیر قانونی بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈان کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے حکومت پنجاب کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ شہباز شریف نے بڑے شہروں میں پیمرا کے دفاتر کے قیام کے لئے تعاون کی فراہمی کی یقین دہانی بھی کرائی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…