ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

ایبٹ آبادمیں اسامہ بن لادن کاکمپاؤنڈ،بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 23  جولائی  2016

ایبٹ آبادمیں اسامہ بن لادن کاکمپاؤنڈ،بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

ایبٹ آباد(آن لائن) اسامہ بن لادن کمپاؤنڈ اراضی، ضلعی انتظامیہ اور کینٹ بورڈ میں ٹھن گئی۔ کینٹ بورڈ کی جانب سے دیوار کی تعمیر کے بعد ضلعی انتظامیہ نے اپنی ملکیت کے وارننگ بورڈ نصب کردیئے۔ دیواروں پربھی صوبائی حکومت کی ملکیت کی تحریر لکھوادی۔ اس ضمن میں ’’آن لائن ‘‘کوبتایاکہ بلال ٹاؤن میں القاعدہ… Continue 23reading ایبٹ آبادمیں اسامہ بن لادن کاکمپاؤنڈ،بڑا تنازعہ کھڑا ہوگیا

رینجرزکے اختیارات کامعاملہ،دبئی اجلاس میں ہونے والے پیپلزپارٹی کے فیصلے نے ہلچل مچادی

datetime 23  جولائی  2016

رینجرزکے اختیارات کامعاملہ،دبئی اجلاس میں ہونے والے پیپلزپارٹی کے فیصلے نے ہلچل مچادی

دبئی (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ میں رینجرزکے اختیارات کامعاملہ آئینی اصولوں سے مشروط کردیا،جرائم پیشہ افرادکی سپورٹ بھی نہیں کی جائے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت کے دبئی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ رینجرزکے اختیارات کافیصلہ قانون کے مطابق ہوگا،امن وامان صوبائی معاملہ ہے ،اب وفاق… Continue 23reading رینجرزکے اختیارات کامعاملہ،دبئی اجلاس میں ہونے والے پیپلزپارٹی کے فیصلے نے ہلچل مچادی

مفتی منیب الرحمان کو ہٹائے جانے کی افواہیں،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 23  جولائی  2016

مفتی منیب الرحمان کو ہٹائے جانے کی افواہیں،بڑا اعلان کردیاگیا

کو ئٹہ(آئی این پی)مفتی منیب الرحمان کے بغیر مرکزی رویت ہلال کمیٹی ہمیں قبول نہیں ،تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان بلوچستان کا اہم اجلاس صوبائی صدر تنظیم المدارس اہلسنت پاکستا ن بلوچستان کے صوبائی صدر سردار مولانا محمد وزیر القادری کی صدارت میں مرکز اہلسنت دارالعلوم جامعہ عربیہ غوثیہ سلطانیہ میں منعقد ہوا اجلاس سے خطاب… Continue 23reading مفتی منیب الرحمان کو ہٹائے جانے کی افواہیں،بڑا اعلان کردیاگیا

پاکستانی پرچم نذر آتش کئے جانے پرصبر کاپیمانہ لبریز،افغانیوں کیخلاف انتہائی اقدام کی دھمکی

datetime 23  جولائی  2016

پاکستانی پرچم نذر آتش کئے جانے پرصبر کاپیمانہ لبریز،افغانیوں کیخلاف انتہائی اقدام کی دھمکی

ہری پور(آئی این پی)طورخم بارڈرگیٹ ایشوپر افغانیوں کی مزاحمت، پاک فوج پر حملوں اوربعدازاں پاکستانی پرچم نذر آتش اورپاکستان مخالف نعروں کے خلاف ہری پور کے نواحی علاقے پڈھانہ کے مشتعل عوام سراپااحتجاج بن گئے،پڈھانہ افغانی کیمپ سے ہری پور صدیق اکبر چوک تک چارکلومیٹرلانگ مارچ،ممبران تحصیل و ضلع کونسل ،سول سوسائٹی اورآل ٹریڈرز کی… Continue 23reading پاکستانی پرچم نذر آتش کئے جانے پرصبر کاپیمانہ لبریز،افغانیوں کیخلاف انتہائی اقدام کی دھمکی

عمران خان کا سخت ایکشن ،متعدد اہم ارکان کو تحریک انصاف سے نکالنے کا اعلان

datetime 23  جولائی  2016

عمران خان کا سخت ایکشن ،متعدد اہم ارکان کو تحریک انصاف سے نکالنے کا اعلان

چنیوٹ (آئی این پی) چےئرمین تحریک انصاف عمران خان پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ان ایکشن ،پارٹی میں دھڑے بندی اور نام نہاد گروپ بندی کرنے پر مرکزی قیادت نے ضلع چنیوٹ کے ڈاکٹر جاوید اقبال قمر،طارق محمود نازاور متعددپی ٹی آئی رہنماؤں کی رکنیت ختم کر کے پارٹی سے نکال… Continue 23reading عمران خان کا سخت ایکشن ،متعدد اہم ارکان کو تحریک انصاف سے نکالنے کا اعلان

سندھ حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی، کون کون جارہاہے اور کون آرہاہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  جولائی  2016

سندھ حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی، کون کون جارہاہے اور کون آرہاہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)سندھ کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے دبئی ہونے مشاورتی اجلاس میں سندھ کے وزیرداخلہ اوروزیرخوراک سمیت 5 سے 6 وزراء کے قلمدان تبدیل کئے جانے کابینہ میں کئی نئی چہروں کو سامنے لائے جانے کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ سہیل انور… Continue 23reading سندھ حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلی، کون کون جارہاہے اور کون آرہاہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسد کھرل میونسپل کارپوریشن کے خاکروب سے سیاسی شخصیت کا منظور نظر کیسے بناکہانی منظرعام پر آگئی

datetime 23  جولائی  2016

اسد کھرل میونسپل کارپوریشن کے خاکروب سے سیاسی شخصیت کا منظور نظر کیسے بناکہانی منظرعام پر آگئی

کراچی(این این آئی)وزیرداخلہ سندھ سہیل انورخان سیال کے بھائی طارق سیال کے مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل میونسپل کارپوریشن کے خاکروب سے سیاسی شخصیت کا منظور نظر کیسے بناکہانی منظرعام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق اسد کھرل کا اصل نام محمد علی ولد غلام مصطفی ہے، اسد کھرل کا تعلق لاڑکانہ کے کچے کے قریب واقع… Continue 23reading اسد کھرل میونسپل کارپوریشن کے خاکروب سے سیاسی شخصیت کا منظور نظر کیسے بناکہانی منظرعام پر آگئی

موسلا دھار بارشیں کب ہوں گی،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 23  جولائی  2016

موسلا دھار بارشیں کب ہوں گی،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

لاہور( این این آئی )محکمہ موسمیات نے آئندہ دو ہفتوں کے دوران موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آئندہ دو ہفتوں کے دوران بارشوں کے سلسلے دو بار ملک میں داخل ہوں گے۔ ملک کے 80 فیصد حصوں میں بارشیں ہوں گی۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب ، کے… Continue 23reading موسلا دھار بارشیں کب ہوں گی،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

بھارتی وزیر داخلہ کا دورہ مقبوضہ کشمیر ، کشمیریوں کے مظاہرے ، بھارت مخالف نعرے بازی

datetime 23  جولائی  2016

بھارتی وزیر داخلہ کا دورہ مقبوضہ کشمیر ، کشمیریوں کے مظاہرے ، بھارت مخالف نعرے بازی

سرینگر/نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ مقبوضہ کشمیر کے 2روزہ دورے پر سری نگر پہنچ گئے،راجناتھ سنگھ کی آمد پر کئی علاقوں میں کشمیریوں نے مظاہرے کیے اور بھارت مخالف نعرے بازی کی تاہم پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں نے ہوا ئی فائرنگ کی اور آنسو گیس کے استعمال سے انھیں منتشر کیا،متعددسماجی تنظیموں… Continue 23reading بھارتی وزیر داخلہ کا دورہ مقبوضہ کشمیر ، کشمیریوں کے مظاہرے ، بھارت مخالف نعرے بازی