’’اربوں روپے کی کرپشن ‘‘ پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما کے خلاف ریفرنس دائر ۔۔۔!

1  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کی احتساب عدالت میں پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سمیت 11 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، ریفرنس سماعت کے لئے منظور کرلیا گیا ہے ،ملزمان پر 5ارب 76 کروڑ روپے 65 لاکھ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے ۔ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت نمبر 4میں ہوگی، دیگرملزمان میں ذوالفقار علی شلوانی،انیتا بلوچ ،منصور احمد راجپوت،محمد یوسف کابورو،سارنگ لطیف چانڈیو ، الطاف حسین میمن،انعام اکبر،ریاض منیر،فضل محمود،محمد حنیف ،عاصم، مسعود ہاشمی، گلزار علی،سلیمان منصور عمر اور سید نوید بھی ملزمان میں شامل ہیں ۔6ملزمان نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کررکھی ہے۔ نیب کاکہناہے کہ شرجیل میمن سمیت 11 ملزمان کو گرفتار کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…