بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

لگتا ہے عمران خان کے ذہن پر جادو ٹونے کا زیادہ اثر ہو گیا، شرجیل میمن

datetime 23  مارچ‬‮  2023

لگتا ہے عمران خان کے ذہن پر جادو ٹونے کا زیادہ اثر ہو گیا، شرجیل میمن

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات دینا بند کریں، لگتا ہے ان کے ذہن پر جادو ٹونے کا زیادہ اثر ہو گیا ہے۔اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے خطاب میں… Continue 23reading لگتا ہے عمران خان کے ذہن پر جادو ٹونے کا زیادہ اثر ہو گیا، شرجیل میمن

شرجیل میمن سمیت 104 نیب ریفرنس فعال عدالتوں میں منتقل

datetime 18  مارچ‬‮  2023

شرجیل میمن سمیت 104 نیب ریفرنس فعال عدالتوں میں منتقل

کراچی(آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ نے نیب ریفرنسز جلد نمٹانے سے متعلق درخواست پر 104 نیب ریفرنس خالی عدالتوں سے فعال عدالتوں میں منتقل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ تحریری حکم نامے… Continue 23reading شرجیل میمن سمیت 104 نیب ریفرنس فعال عدالتوں میں منتقل

شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی

datetime 28  جنوری‬‮  2023

شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی

کراچی (آئی این پی)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی طبیعت پھر خراب ہوگئی۔نجی اسپتال میں شرجیل میمن کو مزید دو اسٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق اب ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔شرجیل میمن کو چند دن پہلے بھی دو اسٹنٹ لگائے گئے تھے۔

شرجیل میمن کو دل کا دورہ پڑ گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023

شرجیل میمن کو دل کا دورہ پڑ گیا

کراچی(آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا۔وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال لانے پر شرجیل میمن کا طبی معائنہ کیا گیا… Continue 23reading شرجیل میمن کو دل کا دورہ پڑ گیا

شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو وائرل

datetime 27  اگست‬‮  2022

شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو وائرل

کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔تفصیلات کے مطابق سیلاب نے سندھ مکمل تباہ و برباد کردیا، بے یارومددگارلوگ مدد کوپکارتیرہیں لیکن حکمرانوں کی روایتی بے حسی ختم نہ ہوئی۔ ایسی صورتحال میں شرجیل میمن کے کیلے کی… Continue 23reading شرجیل میمن کی اپنی فصل بچانے کیلئے پانی گاؤں کی طرف موڑنے کی ویڈیو وائرل

عدالت نے شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

datetime 13  اگست‬‮  2021

عدالت نے شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی بیرون ملک جانے کی درخواست منظور کرلی ہے۔عدالت کی جانب سے شرجیل انعام میمن کو 30دن کے لیے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی گئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے شرجیل میمن کو 10لاکھ روپے زرضمانت جمع کرانے کا حکم دیا۔دوران سماعت نیب… Continue 23reading عدالت نے شرجیل میمن کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

شرجیل میمن کیس کا تفتیشی افسر نوکری سے فارغ

datetime 3  جولائی  2021

شرجیل میمن کیس کا تفتیشی افسر نوکری سے فارغ

کراچی، لاہور(این این آئی، آن لائن)سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن و دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس کے تفتیشی افسر محمد عمیر کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد عمیر پرمس کنڈیکٹ اور حساس معلومات غیر متعلقہ شخص کو دینے کا الزام تھا۔محمد عمیر کے برطرفی نوٹیفیکیشن میں… Continue 23reading شرجیل میمن کیس کا تفتیشی افسر نوکری سے فارغ

جو عمران خان کا حقیقی چہرہ دکھائے اس شخص اور چینل کیساتھ کیا  سلوک کیا جاتا ہے ؟ شرجیل میمن حکومت پر برس پڑے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2020

جو عمران خان کا حقیقی چہرہ دکھائے اس شخص اور چینل کیساتھ کیا  سلوک کیا جاتا ہے ؟ شرجیل میمن حکومت پر برس پڑے

حیدرآباد(این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جو عمران خان کا حقیقی چہرہ دکھائے اس شخص اور چینل پر پابندی لگا دی جاتی ہے، وفاقی حکومت جس طرز پر چل رہی ہے اسے ہٹانے کیلئے اپوزیشن کو کسی تحریک کی ضرورت نہیں بلکہ یہ حکومت خود… Continue 23reading جو عمران خان کا حقیقی چہرہ دکھائے اس شخص اور چینل کیساتھ کیا  سلوک کیا جاتا ہے ؟ شرجیل میمن حکومت پر برس پڑے

شرجیل میمن کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری ، فیصلے کی گھڑی آگئی ، ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

شرجیل میمن کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری ، فیصلے کی گھڑی آگئی ، ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری سماعت کیلئے مقرر کر د ی گئی ،چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس لبنی سلیم پرویز کل منگل کو سماعت کریں گے۔ درخواست میں کہاگیاکہ سندھ روشن پروگرام کی انکوائری میں تفتیش کیلئے نیب… Continue 23reading شرجیل میمن کی درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری ، فیصلے کی گھڑی آگئی ، ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

Page 1 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8