بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

لگتا ہے عمران خان کے ذہن پر جادو ٹونے کا زیادہ اثر ہو گیا، شرجیل میمن

datetime 23  مارچ‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان ہالی ووڈ کی فلمیں دیکھ کر مفروضوں پر بیانات دینا بند کریں، لگتا ہے ان کے ذہن پر جادو ٹونے کا زیادہ اثر ہو گیا ہے۔اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے خطاب میں بہکی بہکی باتیں کر رہے تھے، اس سے لگ رہا تھا کہ وہ شدید خوف میں مبتلا ہیں۔انہوں نے کہا کہ تعجب سمجھیں یا حسنِ اتفاق کہ بیرونی ممالک کے لابسٹ عمران خان کے پے رول پر ہیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ لابسٹ روزانہ کی بنیاد پر عمران خان کے حق میں بیانات جاری کر رہے ہیں۔صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ ہم غیر ملکیوں کے عمران خان کے حق میں بیانات ملکی خودمختاری میں مداخلت سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان سن لیں کہ پاکستان میں حکومت لابنگ فرم اور بیرونی دبائو میں نہیں آئے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…