جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

رائے ونڈ مارچ میں بڑی بڑی باتیں کر نیوالے ’’صاحب ‘‘جب ۔۔۔ ریحام خان کاعمران خان پربھرپور طنز،اہم سیاسی شخصیت کی حمایت کردی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آئی این پی)چےئر مین تحر یک انصاف کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کی سیاسی حکمت عملی کو بالکل ’’درست ‘‘قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاجی دھر نوں اور شہر یوں کو بند کر نے سے تحر یک انصاف پانامہ لیکس کی تحقیقات نہیں کرواسکتی ‘پار لیمنٹ میں آکر انکو اپنا مقدمہ لڑ نا چاہیے ۔اپنے ایک انٹر ویو میں نر یندر مودی پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دے رہا ہے مگر پاکستان کے اندر بعض اپوزیشن جماعتیں سڑکوں پر احتجاج اور دھر نوں کی سیاست کر کے ملک میں اتحاد کو کمزور کر رہی ہے رائے ونڈ مارچ میں بڑی بڑی باتیں کر نیوالے ’’صاحب ‘‘جب نر یندری مودی سے ملے تو خوشی کی وجہ سے انکی ہنسی بند نہیں ہو رہی تھی قوم کو بے وقوف بنانے کا وقت گزار چکا ہے پاکستان کے موجودہ حالات میں سے کا میاب اور بہتر سیاسی حکمت عملی بلاول بھٹو کی ہے جو سیاست کی بجائے ملکی مفاد کو تر جیح دے رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…