لاہور( این این آئی)پی ٹی آئی کی قیادت نے محرم الحرام کے بعد احتجاجی پروگرام کے حوالے سے تجاویز طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، آئندہ چند روز میں رہنماؤں کو موثر احتجاج کے حوالے سے تجاویز سے آگاہ کرنے کیلئے باضابطہ ہدایات جاری کی جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے محرم الحرام کے بعداحتساب تحریک کو موثر بنانے کے سلسلہ میں منصوبہ بندی شروع کر دی ہے ۔اسی سلسلہ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام رہنماؤں سے احتجاج کو موثر اور کامیاب بنانے کے لئے تجاویز طلب کی جائیں گی جس کے بعد انہیں پارٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں زیر بحث لایا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی قیادت نے آئندہ کے احتجاجی پروگرام کیلئے بھاری اخراجات کے پیش نظر پارٹی فنڈز اکٹھا کرنے کے لئے رہنماؤں کو پیشگی ذمہ داریاں سونپنے کا بھی فیصلہ کیا ہے ۔
پی ٹی آئی کی قیادت نے محرم الحرام کے بعد مجوزہ احتجاجی پروگرام کیلئے تجاویز مانگنے کا فیصلہ کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































