عمران خان کے دماغ کا علاج ، عابد شیر علی حد سے آگے نکل گئے،مشورہ بھی دے ڈالا
گوجر خان (این این آئی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان دماغ کا علاج کرائیں اور اگلے پانچ سال تک نواز شریف کی شاگردی کریں تحریک انصاف میں بغاوت ہو چکی ہے آزاد کشمیر میں کرپشن کی تاریخ رقم کرنے والوں کو عوام نے بدترین شکست… Continue 23reading عمران خان کے دماغ کا علاج ، عابد شیر علی حد سے آگے نکل گئے،مشورہ بھی دے ڈالا