بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

کل ایک اورن لیگی رہنماکے لئے بڑے امتحان کادن

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں وفاقی وزیرخواجہ آصف کے خلاف پی ٹی آئی کے امیداوارعثمان ڈارنے انتخابی دھاندلی کی درخواست دائرکررکھی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق2013کے انتخابات میں این اے 110سے خواجہ آصف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پرکامیاب ہوئے تھے اورتحریک انصاف کے عثمان ڈارکوشکست ہوئی تھی ۔اب اس مقدمے کی سماعت کل بروزمنگل سپریم کورٹ میں ہوگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…