مو سم کیسا رہے گا؟ محکمہ مو سمیا ت نے پیش گو ئی کر دی
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم کو خوشگوار بنادیا۔ شہریوں نے اپنی فیملیز کے ساتھ موسم انجوائے کرنے کے لئے تفریحی مقامات کا رخ کرلیا۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز صبح سے ہی وقفہ… Continue 23reading مو سم کیسا رہے گا؟ محکمہ مو سمیا ت نے پیش گو ئی کر دی